شکنجۂ آبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کا موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کا موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے۔